پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 17  اگست‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پنجاب میں پرائمری سطح پر تدریس کے نظام میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے

پانچویں جماعت تک طلبہ کے لیے نئی طرز کی ایکٹیویٹی بیسڈ کتابیں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیکٹا حکام کے مطابق نئی کتابیں 2027ء کے نئے تعلیمی سیشن سے متعارف کرائی جائیں گی، جن کی تیاری نئے کریکولم کے مطابق شروع کردی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پہلی بار پانچویں جماعت تک طلبہ کے لیے کتابوں کا نیا ایکٹیویٹی بیسڈ سسٹم تیار کیا جارہا ہے، جس کے تحت روایتی تدریسی طریقہ کار کے بجائے طلبہ کو سرگرمیوں کے ذریعے تعلیم دینے پر توجہ دی جائے گی۔

پیکٹا حکام کے مطابق نئے نظام کا مقصد طلبہ کو روایتی رٹہ سسٹم سے نکال کر ان کی عملی اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ایکٹیویٹی بیسڈ کتابوں کے ذریعے پرائمری کلاسز میں طلبہ کی عملی سرگرمیوں پر مبنی تعلیم کو فروغ ملے گا جبکہ بچوں کو نصابی مواد سمجھنے اور اسے عملی زندگی سے جوڑنے کے زیادہ مواقع فراہم کیے جائیں گے۔پیکٹا حکام کے مطابق نئے کریکولم کے مطابق کتابوں کی تیاری کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور پنجاب میں نئی طرز کی کتابوں سے تدریس کا باقاعدہ آغاز 2027ء کے نئے تعلیمی سیشن سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…