ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 1  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد۔۔۔۔ حکومت نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے دائر درخواست میں اپیل کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کا فیصلہ ختم کرنے کا اختیار نہیں ہے اس لئے اسے فوری طور پر کالعدم قرار دیا جائے۔واضح رہے کہ ممبئی حملہ کیس میں ضمانت پر رہائی کے بعد حکومت نے انہیں اڈیالہ جیل میں نظر بند کردیا تھا تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان احکامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…