کراچی(نیوز ڈیسک)کلفٹن کراچی کے شاپنگ مال میں خاتون پر تشدد کرنیوالاگارڈ بالاآخر پکڑاگیا۔ملزم کو ہجرت کالونی سے گرفتار کیا گیاہے۔حکام کاکہناہے کہ ملزم اکبر نے غیر قانونی طور پر پولیس یونیفارم پہنی، شاپنگ سینٹر کی یونین کے 2 عہدےداروں کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے۔ذیشان شاہ ریحانہ نامی خاتون پر چوری کا مقدمہ پہلے بھی درج ہوچکاہے۔