جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد /کابل (این این آئی)افغانستان کے عوام نے بھی پاک افواج کی قیادت سے والہانہ عقیدت اور محبت کا اظہار کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان شہری کی پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حمایت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، افغان شہری نے ویڈیو میں آپریشن غضب للحق میں پاک فوج کے ہاتھوں تباہ شدہ افغان ٹینک دکھا دیا۔ویڈیو میں افغان شہری نے طالبان سرغنہ ہیبت اللہ کوپیغام دیا کہ ہر فرعون کیلئے موسی آیا ہے، تیرے لئے حافظ قرآن عاصم منیر آیا ہے، جس طرح پاک فوج نے پکتیکا میں یہ ٹینک جلایا اسی طرح مجاہدین تمہیں (ہیبت اللہ)بھی اپنے ہاتھوں سے ماریں گے۔

ویڈیو میں افغان شہری کی جانب سے ایک کاغذ پر آئی لو پاکستان، آئی لو جنرل عاصم منیر (فیلڈ مارشل)لکھا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔پاکستان کے ہاتھوں افغان طالبان رجیم کی ذلت آمیز شکست سے عام افغان شہری بھی اس فتنے سے نجات پانے کیلئے پرامید نظرآتے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…