اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں بارشوں ،زلزلوں اور دہشت گردی کے واقعات ، شہری نفسیاتی مریض بن گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا میں بارشوں ،زلزلوں اور دہشت گردی کے واقعات کے باعث شہری نفسیاتی مریض بن چکے ہیں سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد زلزلے کے خوفناک سانحہ سے نفسیاتی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے ۔ گزشتہ روز ہولناک زلزلے کے بعد سرحد مینٹل ہسپتال میں ذہنی مریضوں میں بھی شدید خوف و ہراس پھیلا اور ہسپتال میں موجودذہنی مریضوں نے زلزلے کے اوقات میں دوڑیں لگائیں ۔ دہشت گردی کے باعث پہلے سے ہی خیبر پختونخوا میں نفسیاتی مریضوں میں اضافہ ہو چکا ہے جبکہ قدرتی آفات کے بعد درجنوں کمزور دل کے شہری ہو ش و حواس بھی کھو بیٹھے ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…