پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ڈیرہ بگٹی سے پورے ملک کو گیس سپلائی کی جارہی ہے مگر یہاں ایک بھی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے، میر احمد بگٹی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے سماجی رہنماءمیر احمد بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی بلوچستان کا وہ واحدضلع ہے جس کی سوئی گیس، پیر کوہ، اوچ گیس فیڈ اور لوٹی گیس فیڈ سے پورے ملک کو گیس سپلائی کی جارہی ہے مگر افسوس کی بات ہے کہ یہاں ایک بھی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے ۔انہوں نے یہ بات این این آئی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔میراحمد بگٹی نے کہا کہ ڈیرہ بگٹی وہ ضلع ہے جس میں اندھر نگری چھوپٹ راج ہے جس میں لیڈی ڈاکٹرز کی سہولت موجود نہیںذارئع کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں دو ایم بی بی ایس ڈاکٹرز سیول اسپتال ڈیرہ بگٹی میں تو تعینات کیئے گے لیکن کئی سالوں سے خیر حاضر ہے جس کی وجہ سے عوام کئی مشکلات کا سامنہ کر نا پڑرہاہے امر جنسی میںکئی ایک ماں بچے کی قیمتی جانے ضائع ہو چکی ہیں امر جنسی کی صورت میں 200کلو میٹر دور پنجاب جانا پڑتا ہے طویل سفر کی وجہ سے امر جنسی میں کئی مشکلات کا سامنہ کر نا پڑ تا ہیں جس سے کئی ایک اموات بھی ہوتے ہیں ہمارا حکومت سے ایک مختصر سا سوال ہے کہ کیا کہ کیا ڈیرہ بگٹی ملک کا حصہ نہیں اگر ہے تو جا ن بوجھ کے اس کو کئی بنیادی سہولتوں سے محروم کیوںرکھا جارہا ہے ہمارا حکومت بلوچستان سے پر زور اپیل ہے کہ وہ جل فور اس بات کانوٹس لے کر اس پر سخت سخت کروائی کر کے لیڈی ڈاکٹرز سول اسپتال میں تعینات کریں تاکہ امر جنسی میں جو اموات ہو رہے ہے ان کو روکا جا سکے ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…