پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی رقم اورنج ٹرین منصوبے کو منتقل کردی

27  اکتوبر‬‮  2015

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے ضلعی حکومتوں کے فنڈز سمیت تعلیم ، صحت، پینے کے صاف پانی اور زراعت کے ترقیاتی منصوبوں کی رقم اورنج ٹرین منصوبے کو منتقل کردیے گئے ہیں منتقل کیے گئے ترقیاتی فنڈز کا حجم 10ارب روپے بتایا گیا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے قبرستانوں کی بہتری کے منصوبے کیلئے ضلعی حکومتوں کے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز بھی اورنج ٹرین منصوبے کی نظر کردیئے گئے ہیں۔ حکومت کے اس اقدام سے رواں مالی سال کے دوران بعض ترقیاتی منصوبے گھٹائی کا شکار ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…