پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے متاثرین زلزلہ کے رابطہ کےلئے نمبرجاری کردیئے . خیبر پختونخوا حکومت نے زلزلے سے متاثرہ افراد اور علاقوں میں ہونے والی امدادی کارروائیوں کی معلومات کے لئے ٹیلیفون نمبر جاری کردئیے۔ زلزلے میں متاثرہ افراد یا علاقوں کی معلوما ت کے لئے ٹیلی فون نمبر 091-9213845،091-9213959اور091-9223662پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے