کوہاٹ (نیوز ڈیسک)کوہاٹ میں دوسو سے زائد مکانات متاثر ، اکیس خواتین زخمی ہوئی ہے ۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ رہی ہے ، امدادی کارروائیاں شروع ہے اس کے علاوہ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاموں میں مصروف ہیں ۔ اب تک کے اطلاع کے مطابق کوہاٹ میں دو سو سے زائد مکانات گرگئے جس کی وجہ سے جانی نقصان کا خدشہ ہے ۔زلزلے میں اس وقت سب سے زیادہ پشاور کا علاقہ متاثر ہوا ہے ، شدید زلزلے کے بعد موبائل سروس متاثر لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔