جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے موٹا شخص 41 سال کی عمر میں گردوں میں خرابی کے باعث چل بسا

datetime 1  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)دنیا کے سب سے موٹے شخص کا 41 سال کی عمر میں گردوں کے انفیکشن کے باعث انتقال ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوآن پیڈرو فرانکو نامی شخص کا تعلق میکسیکو سے تھا جسے دنیا کا سب سے وزنی شخص قرار دیا گیا تھا۔جوآن پیڈرو فرانکو دوں شدید انفیکشن میں مبتلا تھے اور ہسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے تاہم بدقسمتی سے دن بدن ان کی صحت میں مزید خرابی پیدا ہوتی گئی اور وہ 41 برس کی عمر میں گردوں کے شدید انفیکشن کا شکار ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق وہ 2017 میں 1,322 پائونڈ یعنی تقریباً600 کلو گرام وزن کے ساتھ دنیا کے سب سے موٹے زندہ انسان قرار پائے تھے اور طویل عرصے تک بستر تک محدود رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زندگی کے معمولات میں دشواری کے باعث جوآن پیڈرو نے وزن کم کرنے کی ٹھانی، سرجری اور ڈائیٹنگ کے بعد وہ وزن میں نمایا کمی لایا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ جوآن پیڈرو نے600 کلو گرام سے وزن کم کرکے 590 کلو گرام کرلیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…