ملتان(نیوز ڈیسک)جنوبی پنجاب کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ سے دیواروں کو نقصان پہنچاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ زلزلہ کی شدت پانچ عشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔ملتان ، مظفر گڑھ ، وہاڑی ، بہاول پور ،رحیم یارخان ، ڈی جی خان ، راجن پور ، جام پور ، چنیوٹ سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے سے گھروں کی دیواروں کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ شدت پانچ عشاریہ تین ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکا مرکز فورٹ منروسے جنوب مشرق کی طرف تھا۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کی شدت5.3ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































