جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

2050 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، ریسرچ رپورٹ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025 |

مکو آ نہ (این این آئی)اگلے 25 سال میں پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا اور یہ سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔معروف بین الاقوامی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ایک نئی ریسرچ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔پیو ریسرچ سینٹر کے دی فیوچر آف ورلڈ ریلیجنس (عالمی مذاہب کا مستقبل) کے مطابق اس ادارے نے اپنی تحقیق میں اس بات کا اندازہ لگایا ہے کہ اس صدی کے وسط 2050 تک اسلام دنیا کا سب سے زیادہ پیروی کرنے والا مذہب بن جائے گا۔

اس کے ساتھ ہی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 2050 میں ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی 310 ملین سے زیادہ ہو جائے گی اور وہ دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک ہو جائے گا۔سال 2050 میں بھارت کی مجموعی آبادی کا 77 فیصد ہندو کے بعد مسلمان 18 فیصد کے ساتھ دوسری سب سے بڑی آبادی ہوں گے۔سال 2050 میں یورپ میں مسلم آبادی 2.7 فیصد تک رہنے کی امید ہے جو سال 2010 میں بھی 2.7 فیصد ہی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…