منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گاڑیوں کی قیمتیں کم اور ملک میں کار اونرشپ بڑھنے کا امکان

datetime 10  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں کم اور ملک میں کار اونرشپ بڑھنے کا امکان ہے۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے ملک کی اٹو انڈسٹری پر ٹیرف اصلاحات کے اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔ پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں کم ہونے اور کاروں کی ملکیت میں اضافے کی پیش گوئی کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق آٹوانڈسٹری میں کچھ ملازمتیں متاثر مگر نئی نوکریاں اور کاروباری مواقع جنم لیں گے، 5 سال کے ٹیرف ریفارم پلان سے کسٹمز ڈیوٹی اسٹرکچر میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔اوسط ٹیرف ریٹ 19 فیصد سے کم ہو کر 9.5 فیصد ہونے کا امکان ہے، گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف 5 سال میں 20 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد رہ جائے گا، استعمال شدہ گاڑیوں پر اضافی سرچارجز 2030 تک ختم کئے جائیں گے۔کمزور برانڈز مشکلات کا شکار، بڑی عالمی کمپنیاں بہتر پوزیشن میں ہوں گی، درآمدات بڑھنے سے زرمبادلہ اور کرنسی پر دبا آنے کا بھی خدشہ ہے، پائیڈ نے بیرونی شعبے میں مقابلہ کرنے کیلئے برآمدات بڑھانا ضروری قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق پالیسی میں تسلسل رکھنے ضروری، ریفارمز واپس لینا نقصان دہ ہوگا، صارفین کو بہتر انتخاب، زیادہ دستیابی اور مسابقتی قیمتوں کا فائدہ ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…