منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ پرصوبائی حکومت کا عائد کردہ ٹیکس کیخلاف دائر درخواست پر حکم امتناعی جاری دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید اور جسٹس یونس تھہیم پر مشتمل دو رکنی بنچ نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے دائر رٹ کی سماعت کی – جس میں صوبائی حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ پر لگائے گئے نئے 9.5 فیصد ٹیکس کی وصولی کو چیلنج کیا گیا تھا-سینئر قانون دان بیرسٹر بابر اعوان کی وساطت سے دائر رٹ میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اس طرح کا ٹیکس ملک میں کہیں پر نہیں لگایا گیا اور صرف خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت نے اضافی ٹیکس لگایا ہےدورکنی بنچ نے کیس کی ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیااور صوبائی حکومت کو نئے ٹیکس کی وصولی سے روک دیا جبکہ ٹیکس پرصوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…