بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

عوامی جمہوری اتحاد کویکم نومبر کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی جمہوری اتحاد نے یکم نومبر کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ، یکم نومبرپارٹی کے چیرمین اور وزیرصحت شہرام خان تراکئی ، چار ممبران اسمبلی اور ان کے چچا عثمان خان تراکئی ممبر قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہونے کاباضابطہ اعلان کریگی،ذرائع کے مطابق عوامی جمہوری اتحاد کا اجلاس پارٹی چیئرمین شہرام خان تراکئی کی زیرصدارت ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم نومبر کوعوامی جمہوری اتحاد تحریک انصاف میں باضابطہ ضم کردی جائیگی جبکہ پارٹی کے چیرمین شہرام خان تراکئی سمیت چار ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی جن میں عبدالمنیم خان ،محمد علی تراکئی، ختاب بی بی اور ان کے چچا عثمان خان تراکئی ممبر قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوجائیں گے ذرائع کے مطابق یکم نومبر کو تراکئی ہاوس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیراعلی پرویز خٹک اور پارٹی کے چیرمین شہرام خان تراکئی مشترکہ پریس کانفرنس بھی کرےگی واضح رہے کہ عوامی جمہوری اتحاد کے چیئرمین شہرام خان تراکئی کے والد لیاقت خان تراکئی کچھ ماہ قبل ہی تحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔۔



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…