لندن(نیوز ڈیسک)جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے بنیادی نظریات کو ترک کر دیا ہے اور پارٹی کو چند جاگیرداروں نے ہائی جیک کر رکھا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نیمزید کہا کہ نظریاتی ورکر ہمارے ساتھ ہے،قبضہ مافیا نہیں۔