اسلام آباد (آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے مزید ڈیڑھ ارب مانگلیے ۔ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کی مانیٹرنگ اور دیگر معاملات کے لیے وزارت خزانہ سے ڈیڑھ ارب روپے مانگ لیے ہیں، الیکشن کمیشن نے یہ رقم بلدیاتی انتخابات میں فوج اور سرکاری ملازمین کی تعیناتی ،بیلٹ پیپرز کی چھپوائی اور مانیٹرنگ ٹیموں کے لیے بطو ر فنڈ مانگی ہے اس ضمن میں الیکشن کمیشن کے اعلیٰ عہدےدار نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے لیے حکومت فنڈز کے اجراءمیںتاخیر کر رہی ہے جسکی وجہ سے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں رکاوٹ ہے ،انہوں نے مزید بتایا کہ فنڈز کی تاخیر کی وجہ سے کئی معاملات التواءکا شکار ہیں اور الیکشن کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حکومت سے مزید ڈیڑھ ارب مانگ لیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ



















































