اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پشاور ,کوہاٹ , سرگودھا اور ہزارہ کے علاقوں میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور، کوہاٹ ،سرگودھا اورہزارہ کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے .حکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے بعد بالائی علاقوں میں سردی بڑھ رہی ہے .قلات، گلگت اور استور میں درجہ حرارت دس ڈگری سے بھی نیچے آ گیا۔ پشاور، کوہاٹ ،سرگودھا اورزارہ کے علاقوں میں بارش کے بعد خنکی بڑھنے کا امکان ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ڑوب، اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر بھی گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے