منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

صرف 9 سال میں” 150 ” “گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا پہلا پاکستانی

datetime 30  اپریل‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کے مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود صرف 3 سال میں 150 گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔عرفان محسود نے نے 100 پاؤنڈ وزن اٹھا کر 78 اسکواٹس کر کے چائینیز ایتھلیٹ کے 70 اسکواٹس کا ورلڈ ریکارڈ توڑا اور نیا ریکارڈ اپنے نام درج کرایا۔مذکورہ ریکارڈ عرفان محسود کا 150 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ ہے۔

عرفان محسود نے گزشتہ سال ورلڈ گنیز ریکارڈ کی سنچری مکمل کی تھی اور صرف ایک سال میں یہ تعداد ریکارڈ 150 تک جا پہنچی ہے۔وہ پش اپس کٹیگری میں ورلڈ لیول پر سب زیادہ 70 ریکارڈز بنا چکے ہیں، اور 100 پاونڈ وزن کے ساتھ 40 ورلڈ ریکارڈز بھی ان کے نام ہیں۔عرفان محسود اب تک 20 ملکوں کے ورلڈ ریکارڈز توڑ چکے ہیں۔ اپنی اس قابل قدر کارکردگی پر وہ 2023 میں پاکستان کا اعلیٰ سول اعزاز میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارگردگی بھی حاصل کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…