بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے انصاف کی اعلیٰ مثال قائم کردی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے این اے 122کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں کردار ادانہ کرنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف پارٹی کی سطح پر انضباتی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کے اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف عمل میں لائی جائے گی۔ پہلے مرحلہ میں ان اراکین اسمبلی کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان اراکین اسمبلی کی فہرست تیار کرکے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو بھجوائی جاچکی ہے جس کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے پی ٹی آئی پنجاب کے کوآرڈینٹر چوہدری سرور کو کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…