بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

بدترین شکستیں؛ پاکستان جلد “ایسوسی ایٹ ملک” بننے والا ہے؟

datetime 3  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیلمٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف مسلسل شکستوں پر پاکستانی ٹیم کے مداحوں کی بڑی تعداد نے اپنے خدشات کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر نیوزی لینڈ سے ٹی20 انٹرنیشنلز اور پھر مسلسل 2 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ہار پر قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 0ـ2 سے اپنے نام کی۔

سیریز میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستانی کرکٹرز کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹرول کیا جارہا ہے، ایک صارف نے کہا کہ اسٹار کرکٹرز کی عدم موجودگی میں کیویز کی سی ٹیم نے پاکستان ہرایا۔ایک صارف نے اعداد و شمار پیش کیے کہ نیوزی لینڈ میں کھیلے گئے آخری 12 میچ میں سے 12 میں پاکستان کو کیویز کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ادھر دیگر پلیٹ فارمز پر فینز نے گرین شرٹس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی سے انہیں جلد ایسوسی ایٹ ملک بنانے والی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…