جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

پی ایس ایل10؛ ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں کِس ٹیم نے کِس کو چُنا؟

datetime 26  مارچ‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں مختلف فرنچائزز نے اہم کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، پشاور زلمی نے کاربن بوش کی جگہ جارج لینڈے کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں اسکواڈ کا حصہ بنایا، جبکہ گولڈ کیٹیگری میں شامل ناہید رانا کو ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب، اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقی کرکٹر راسی وین ڈر ڈوسن کی جگہ آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر الیکس کیری کو جزوی طور پر ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔

اسی طرح، کراچی کنگز نے کین ولیمسن کو اسکواڈ میں برقرار رکھتے ہوئے، سلور کیٹیگری میں لٹن داس کی جگہ ریزرو میں شامل کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی اپنے اسکواڈ میں تبدیلیاں کی ہیں اور نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیپمین کو ریزرو کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…