کراچی۔۔۔۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ زون نوید خواجہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تاہم خوش قسمتی وہ محفوظ رہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ زون نوید خواجہ اپنی موبائل میں کلفٹن کی جانب جا رہے تھے کہ ڈیفنس کے علاقے میہں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایس پی کی گاڑی کے ٹائر پھٹ گئے تاہم وہ بال بال بچ گئے۔دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حملہ بہت منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا تاہم واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی نوید خواجہ کو اس سے قبل بھی قتل کی دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں۔
کراچی میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ نوید خواجہ پر قاتلانہ حملہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
فون پر ڈیلیٹ شدہ میسجز بھی پڑھنا اب ممکن، نئی سیٹنگ سامنے آ گئی



















































