اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کو ملازمت سے برطرف کردیا۔بتایا جا رہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید محکمانہ تحقیقات میں شامل ہوئے نہ ہی وزیراعظم کے نوٹس کا جواب دیا۔