جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025میں سنچریوں کا نیا ریکارڈ قائم

datetime 26  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق رواں ایڈیشن میں اب تک 11سنچریاں بن چکی ہیں جو اس ٹورنامنٹ کی تاریخ میں کسی ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ ہیں۔اس سے قبل 2002اور 2017کے ایڈیشنز میں 10، 10سنچریاں اسکور کی گئی تھیں لیکن 2025کا ٹورنامنٹ اس ریکارڈ کو توڑنے میں کامیاب ہوگیا۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ میزبان پاکستان کے علاوہ تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اس ایڈیشن میں سنچریاں بنائی ہیں۔نیوزی لینڈ کے تین کھلاڑیوں نے سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کیں جبکہ بھارت اور انگلینڈ کے دو، دو کھلاڑیوں نے یہ کارنامہ انجام دیا۔اس کے علاوہ آسٹریلیا، ساؤتھ افریقہ، بنگلہ دیش اور افغانستان کے ایک، ایک کھلاڑی نے بھی سنچریاں بنا کر اپنی ٹیموں کا نام روشن کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…