جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

آئی آئی ٹی بابا پاکستان کی جیت کی غلط پیش گوئی کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئے

datetime 26  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے آئی آئی ٹی بابا ابھے سنگھ کو پاکستان کیخلاف بھارت کے ہارنے کی غلط پیش گوئی کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کے خلاف آسان جیت کے بعد بھارتی میں لوگ جشن منارہے ہیں اور کافی خوش ہیں تاہم ایسے میں ایک شخصیت جس کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا وہ تھا ابھے سنگھ، جو ایرو اسپیس انجینئر سے سادھو بن کر آئی آئی ٹی بابا کے نام سے مشہور ہوئے ہیں۔

پاک بھارت میچ سے قبل بھارت میں درست پیش گوئیوں کے لیے مشہور آئی آئی ٹی بابا نے میچ کے حوالے سے پیش گوئی کرکے زبردست بحث چھیڑ دی تھی، ان کے دعوے نے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔مہاکمبھ میلے کے دوران آئی آئی ٹی بابا نے کہا تھا کہ ”میں تم کو پہلے سے بول رہا ہو، کہ اس بار انڈیا نہیں جیتے گا” ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس سے حامیوں میں غصہ اور صدمے کی لہر دوڑ گئی تھی۔بھارتی شائقین بابا کی بھارت کی شکست کی پیش گوئی سے ناراض ہیں تھے اور اب پاکستان کی شرمناک شکست کے بعد لوگ ان کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…