پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں پہلا روز ہ کب ہو گا؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 4  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علما بورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان المنیع کا کہنا تھا کہ فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ ہفتہ یکم مارچ کوہوگا۔

فلکی حساب سے اس بار رمضان المبارک 29 دن کا ہوگا اور آخری روزہ 29 مارچ کو ہوگا۔ اس حوالے سے عید الفطر 30 مارچ کو متوقع ہے۔شیخ عبد اللہ بن سلیمان کے مطابق جمعہ 29 رجب کو رات 3 بج کر 44 منٹ پررمضان کے چاند کی پیدائش ہوگی اورچاند سورج غروب ہونے کے بعد کم و بیش 32 منٹ تک افق پررہیگا جس کے باعث اس کا نظارہ آسانی سے ہوسکیگا۔سعودی شاہی ایوان کے مشیر نے واضح کیا کہ یہ رپورٹ فلکی حساب سے تیار کی گئی ہے اور رمضان المبارک کے آغاز کا باقاعدہ اعلان سعودی سپریم کورٹ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…