اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے اوکاڑہ سے آزاد حیثیت میں کامیابی حاصل کرنے والے ریاض الحق جج سے ملاقات کرکے انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور اور اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے این اے 144 سے کامیاب ریاض الحق جج سے ملاقات کی اورانہیں تحریک انصاف میں شمولیت کی باضابطہ دعوت بھی دی۔ریاض الحق جج این اے 144 سے ضمنی انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ریاض الحق جج نے حالیہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو شکست دی تھی۔
ریاض الحق کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دےدی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
بانی پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ نہ لانے پر سہیل آفریدی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا حکم، ذرائع
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
ٹرمپ کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں



















































