راولپنڈی(نیوزڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے فیس بک کے اکاﺅنٹس ہیک کرکے جنسی ہراساں کرنے والے تین رکنی گروہ کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا ۔ گروہ نے 80 سے زائد لڑکیوں اور لڑکوں کے اکاﺅنٹس ہیک کیے تھے۔ذرائع کے مطابق پولیس کو ایک درخواست موصول ہوئی تھی جس کے بعد ایک ماہ تک منصوبہ بندی کی گئی اور کارروائی کرکے ان ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
راولپنڈی میں فیس بک کو ذریعہ بنا کر 80لڑکیوں کو جال میں پھنسانے والا گروہ گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































