.مولانا عبدالعزیز کا وارنٹ گرفتاری پر رد عمل.
مولانا عبدلعزیز کہتے ہیں کے جن لوگوں پر انسے پہلے مقدمات درج ہیں پہلے ان لوگوں کو گرفتار کیا جائے پھر یہ گرفتاری دیں گے اپنی. مولانا عبدلعزیز کا کہنا ہے کے وہ نہ گرفتاری دیں گے اور نہ ہی ضمانت کرائے گے. انکے مطابق حکومت کا سسٹم خراب ہے اور صرف ١٥٠ بندوں کے دباؤ سے یہ وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا اور وہ اسکی مخالفت کرتے ہیں