جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

روس نے نیٹو کواپنے لیے سب سے بڑا خطرہ قراردے دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2014 |

ماسکو۔۔۔۔روس نے اپنی فوجی پالیسی پر نظر ثانی کرتے ہوئے اب نیٹو کو اپنے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پوٹن نے گزشتہ روز ایک دفاعی دستاویزات پر دستخط کی صورت میں کیا۔دفاعی دستاویزات میں روس کے لیے نیٹو کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے روس اپنے دفاع اور سلامتی کے لیے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرے گا۔کرائما کے روس سے الحاق کے بعد نیٹو افواج نے روسی سرحد کی طرف پیش قدمی کی تھی جس کے بعد روس اور نیٹو ممالک کے درمیان کشیدگی چلی ا?رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…