جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایک ہزار بلیاں چوری کرنے والے گروہ کا آخر منصوبہ کیا تھا، کلک کرکے جانئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2014 |

بیجنگ۔۔۔۔۔.چین میں پولیس نے بلیاں چوری کرنے والے گروہ کو پکڑ کر ایک ہزار سے زائد بلیاں برا مد کرلیں۔چین کے شہر ڈیلیان میں بلیوں کی چوری کا نوٹس سب سے پہلے پالتو جانور پالنے والے افراد کے ایک گروپ نے لیا جو اپنے تجربات کا ا ن لائن تبادلہ کرتے تھے۔ انہوں نے بڑی تعداد میں بلیوں کی گمشدگی پر پولیس کو اطلاع دی جس نے تفتیش کے بعد بلی چور گروہ کے 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضے سے ایک ہزار سے زائد بلیاں برا مد ہوئیں جو مختلف علاقوں سے چرائی گئی تھیں اور ملزمان انہیں فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ پولیس کے مطابق اب تک 300 بلیاں مالکان کو واپس کی جاچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…