اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرگودھا میں مزید 5 ننھے پھول مرجھا گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2014 |
سرگودھا۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں حکومت کی غفلت اور انتظامیہ کی لا پرواہی کے باعث مزید 5 ننھے پھول مرجھا گئے ہیں جس کے بعد ایک ماہ میں مرنے والے بچوں کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں اسپتال انتطامیہ کی لاپرواہی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے ہیں۔ دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سہولیات کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے بچوں کی اموات واقع ہو رہی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں 75 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں لیکن اس کے باوجود حکومت نے سوائے کمیٹی بنانے کے کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…