جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بم کی جھوٹی اطلاعات دینے والے ملزم کو 26 سال قید کی سزا

datetime 27  دسمبر‬‮  2014 |

ملتان۔۔۔۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بم کی جھوٹی اطلاعات دینے والے ملزم کو 26 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ملتان میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں رانا یوسف نامی ملزم کو پیش کیا گیا، سماعت کے دوران وکیل استغاثہ نے موقف اختیار کیا تھا کہ پولیس کو بذریعہ فون نامعلوم شخص کی جانب سے 28 جولائی 2014ء کو حسین ا گاہی چوک جبکہ اگلے دن شاہ شمس پارک میں بم کی اطلاع ملی، دونوں اطلاعات ملنے پر پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ، ریسکیو سمیت دیگر اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور علاقے خالی کروا کر مکمل سرچ آپریشن کیا تاہم دونوں ہی اطلاعات جھوٹی ثابت ہوئی۔ جھوٹی اطلاعات پر پولیس نے تحقیق کے ذریعے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ فریقین کا موقف سننے کے بعد عدالت نے ملزم رانا یوسف کو مجموعی طور پر 26 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنادی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…