اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

ایف بی آر نے ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط کے مطابق ٹیکس چوری روکنے اور ریونیو بڑھانے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کوششیں جاری ہیں۔ایف بی آر نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی سے ملک کے امیر ترین تقریباً دو لاکھ افراد کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔ شاہانہ زندگی گزارنے والوں سے ٹیکس وصولی کی جائے گی۔

یہ امیر افراد ممکنہ طور پر پورا ٹیکس نہیں ادا کر رہے۔ذرائع کے مطابق نادرا نے ٹیکس نیٹ سے باہر ایک لاکھ 95 ہزار امیر افراد کا ڈیٹا ایف بی آر کے حوالے کردیا، نادرا نے ڈیٹا بینک اکائونٹس، جائیداد کی ملکیت، لگژری گاڑیوں کی بنیاد پر تیار کیا۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق شہریوں کے تواتر کے ساتھ بین الاقوامی سفر کی معلومات بھی ڈیٹا میں شامل، شاہانہ زندگی گزارنے والے افراد کو ٹیکس وصولی کیلئے ہدف بنایا جائے گا، شہریوں کے طرز زندگی سے متعلق ڈیٹا کی مدد سے زائد آمدنی کا پتہ چلتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…