اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف کا پوتا اور حسین نوازکا بیٹا بھی عمران خان کا فین نکلا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں وزیراعظم کے پوتے نے عمران خان سے خواہش کا اظہار کیا کہ میں نے آپ کے ساتھ تصویر بنوانی ہے جس پر عمران خان نے رضامندی کا اظہار کیا۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے تصدیق کی ہے کہ حسین نواز کے بیٹے نے عمران خان کے ساتھ تصویر بنوائی اور بچے کی خواہش کوخوشی سے قبول کیا۔
تحریک انصاف کے کپتان عمران خان کتنے مقبول ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف



















































