جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ فینز کیلئے ایک بُری خبر!۔

datetime 26  دسمبر‬‮  2014 |

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ  خواہش ہے کہ سعید اجمل ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ ہوں لیکن سعید اجمل کا بwلنگ ایکشن اب بھی 15 دگڑی کے اندر نہیں آ سکا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ سعید اجمل کو ورلڈ کپ میں کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ بھارت میں ہونے والے ٹیسٹ کے بعد ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ سعید اجمل ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں لیکن یہ فیصلہ سعید اجمل کو خود کرنا ہے کہ وہ آئی سی سی کا ٹیسٹ پاس کر سکتے ہیں یا نہیں جب کہ ان کا بولنگ ایکشن اب بھی 15 ڈگری کے اندر نہیں آ سکا ہے لہذا  ورلڈ کپ میں ان کی شمولیت کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔

معین خان کے 2 عہدوں سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں شہریار خان کا کہنا تھا کہ معین خان پر واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی ایک عہدے کا انتخاب کر لیں اور بہت جلد اس بات کا فیصلہ ہو جائے گا کہ معین چیف سلیکٹر رہتے ہیں یا پھر منیجر۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…