جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کپتان تو پھر کپتان ہے، وزیراعظم نوازشریف کا پوتا بھی عمران خان کا فین نکلا۔ پورا واقعہ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 26  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف کا پوتا اور حسین نوازکا بیٹا بھی عمران خان کا فین نکلا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم ہائوس میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں وزیراعظم کے پوتے نے عمران خان سے خواہش کا اظہار کیا کہ میں نے آپ کے ساتھ تصویر بنوانی ہے جس پر عمران خان نے رضامندی کا اظہار کیا۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے تصدیق کی ہے کہ حسین نواز کے بیٹے نے عمران خان کے ساتھ تصویر بنوائی اور بچے کی خواہش کوخوشی سے قبول کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…