بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئےنئی شرط عائد

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے ایک ہی ایئر لائن کا دو طرفہ ٹکٹ لازمی قرار دیدیا ہے جس کیلئے ایف آئی اے اور ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کو مراسلہ جاری کر دیا گیاہے۔مراسلے میں کہا گیاہے کہ دوطرفہ ٹکٹ کیلئے الگ الگ ایئرلائنزٹکٹ کی صورت میں پی این آرنمبرایک ہونالازمی ہے ، دونوں اداروں نے ایسے مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مراسلے میںبینکاک،ملائیشیا،دبئی جانیوالوں مسافروں کیلئے ہدایات پرعملدرآمدلازمی قرار دیا گیاہے ، ایئرپورٹ پرلوپروفائل کے حامل مسافروں کوہدایات کے تحت لازمی چیک کیاجائے۔ دوسرے ممالک سلپ ہونے کیلئے ایک ہی ایئرلائن کا 2 طرفہ ٹکٹ خریدا نہیں جاتا، ڈی پورٹ مسافروں سے بے دخلی کیاخراجات وصولی میں بھی مشکلات حائل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…