جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

دہشتگردی اور مہنگائی سے لڑتی قوم کیلئے نئے سال کی ایک خشخبری

datetime 26  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کے باعث یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں 12 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے باعث حکومت نے  بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا  ہے جس کے تحت یکم جنوری سے پٹرول 8 سے10دس روپے فی لیٹر،ایچ اوبی سی 12روپے، ڈیزل 7.50 روپے اورمٹی کا تیل 7روپے فی لیٹرتک سستاہونے کاامکان ہے البتہ حکومت حتمی فیصلہ 31 دسمبرکوکرے گی۔

واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے باعث موجودہ قیمت گزشتہ 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے باعث  حکومت کی جانب سے بھی گزشتہ 2 ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی گئی جس کے بعد  پیٹرول کی قیمت 2008 کی سطح پر پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…