بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سیلابی ریلوں کے باعث کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سیکڑوں سیاح پھنس گئے

datetime 30  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیر بالا (این این آئی)دیر بالا میں طوفانی بارش اور کوہستان سے آئے سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کْمراٹ کا واحد زمینی رابطہ منقطع ہوگیاجس کے باعث سیکڑوں سیاح پھنس گئے اور انتظامیہ سے مدد کی اپیل کردی۔کمراٹ میں فیملی کے ساتھ موجود سیاح حافظ محمد بلال نے بتایا کہ کْمراٹ کے مقام خانہ بدوش پر گزشتہ رات 8 بجے سیلابی ریلے نے تباہی مچائی، 100 سے زائد افراد فیملی کے ساتھ پھنسے ہوئے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر بلال نصیر کے مطابق انتظامیہ کی ٹیمیں کْمراٹ کے متاثرہ مقام پر پہنچ چکی ہیں۔ جلد ہی مشینری کے ساتھ امدادی کارروائیاں شروع کردی جائیں گی۔ تحصیل چیئرمین کلکوٹ ضلع دیر بالا نے کہا کہ کْمراٹ کا زمینی راستہ ٹھیک ہونے میں دو سے تین دن لگیں گے، سیاحوں کو پیدل کْمراٹ کے علاقے سے نکالیں گے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…