ڈیرہ اسماعیل خان۔۔۔۔ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں بس کو ایک شخص نے اغوا کرنیکی کوشش کی۔پولیس کی فائرنگ کے بعد مبینہ اغوا کار فرارہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا کا ر کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے بس اسٹینڈ پر کھڑی بس میں مسلح شخص سوار ہوگیا اور اْسے کو اغوا کرکے ضلع ٹانک میں داخل ہونے کے بعد وزیرستان لے جانے کی کوشش کی ،جس پر ٹانک وانا روڈ پر درہ مٹھوکے قریب پولیس نے بس پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کی وجہ سیاغوا کار فرارہوگیا اورپولیس نے بس کو قبضے میں لے لیا۔کلاچی پولیس کاکہنا ہے کہ اغوا میں ملوث ملزم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اغواء کر کے وزیرستان لے جانے کی کوشش ناکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































