اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

فرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیا

datetime 26  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی)فرانس کے ایک میوزیم نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے نام کا سونے کا سکہ جاری کردیا۔سکے کا اجرا پیرس کے گرے وِن میوزیم کی جانب سے کیا گیا، میوزیم نے پرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں شاہ رخ خان کی خدمات کے اعتراف میں سکہ جاری کیا۔بالی ووڈ کے کنگ خان پہلے بھارتی اداکار بن گئے ہیں جنہیں گرے وِن میوزیم نے سونے کے سکے سے نوازا ہے۔

لیکن شاہ رخ خان کیلئے یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ انہیں کسی بین الاقومی اعزاز سے نوازا گیا ہے بلکہ اداکار اپنے کیرئیر میں اب تک 200 سے زائد قومی اور بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔یونیسکو کی جانب سے 2011 میں شاہ رخ خان کو پیرامڈ کون میری ایوارڈ سے نواز گیا تھا اور شاہ رخ خان یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے بھارتی اداکار تھے۔ اس کے علاوہ لوکارنو فلم فیسٹویل میں انہیں کیرئیر اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا تھا اور یہاں بھی وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے بھارتی تھے۔علاوہ ازیں شاہ رخ خان ییل چب فیلوشپ ایوارڈ اور فرانسسیسی حکومت سے چے وِیلیئر تمغہ بھی حاصل کرچکے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…