اسلام ا باد۔۔۔۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 2 غیر ملکیوں سمیت 83 مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی پولیس کیکمانڈوز اور رینجرز نے میراں آبادی، گولڑہ اور سبزی منڈی میں رات گئے آپریشن کیا جس کے دوران 2 غیر ملکیوں سمیت 83 مشکوک افراد پکڑیگئے جبکہ بعض ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برا?مد کرلیا گیا۔ گرفتار2 غیرملکیوں کے حوالے سے پولیس کی جانب سے شناخت ظاہر نہیں کی گئی جب کہ دیگر مشکوک افراد کو شناخت ثابت ہونے پر رہا کئے جانے کا امکان ہے۔
اسلام آباد میں 2 غیر ملکیوں سمیت 83 مشکوک افراد کو گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
لکڑی کا تختہ
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































