جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہسپتالوں کا انتظام این جی اوز کودینے کے خلاف ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل سٹاف کا احتجاج

datetime 26  دسمبر‬‮  2014 |

کراچی۔۔۔۔قومی ادارہ برائے اطفال اور جناح اسپتال کے ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل اسٹاف نے پروموشن نہ ملنے اوراسپتالوں کا انتظام این جی اوز کودینے کے خلاف اسپتال کے باہر احتجاج کیا اور او پی ڈیزاور وارڈز سمیت دیگر شعبوں میں کام بند کردیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسپتالوں کا انتظام غیر سرکاری تنظیموں کو دیے جانے کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائے بصورت دیگر کوئی جبری فیصلہ قبول نہیں کیا جائے گا۔مظاہرین نے پروموشن نہ ملنے کے خلاف سندھ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی جب کہ احتجاج کے باعث سڑک پر ٹریفک جام ہوگیا تاہم احتجاج ریکارڈ کرانے کے بعد ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف پرامن طور پر منتشر ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…