بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

حنا پرویز بٹ کی اہم عہدے پر تعیناتی

datetime 11  جولائی  2024 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے حنا پرویز بٹ کو چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی تعینات کر دیا۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی تعیناتی تین سال کے لئے کی گئی ہے۔

چیئرپرسن کی تعیناتی پنجاب ویمن پروٹیکشن ایکٹ 2017 کے تحت کی گئی ۔ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ممبران میں اراکین پنجاب اسمبلی کنول پرویز چوہدری، شازیہ رضوان، تاشفین صفدر اورنیلم جبار چوہدری شامل ہوں گی۔ سیکرٹری داخلہ، آئی جی پنجاب پولیس، سیکرٹری سوشل ویلفیئر، سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ اور سیکرٹری پولیس پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ بھی اتھارٹی کے ممبر ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…