منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان

datetime 10  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)حج سیزن کے اختتام پر شدید گرمی کے باعث عمرے کے پیکج میں 25 فیصد کٹوتی کردی گئی ہے۔ بہت سے لوگ شدید گرمی کے باعث عمرے کا پروگرام ستمبر تک ملتوی کر رہے ہیں جب موسم قدرے معتدل ہوچکا ہوگا۔ بہت سے لوگوں کے عمرہ پیکج ملتوی کیے جانے کے باعث پیکج کی مجموعی مالیت میں 25 فیصد تک کمی کی جارہی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق عمرہ سیزن شروع کردیا ہے۔ طلب کم ہونے کے باعث عمرہ پیکج غیر معمولی ڈسکائونٹ کے ساتھ پیش کیے جارہے ہیں۔ سرد مہینوں کے مقابلے میں اس وقت عمرہ پیکج 25 فیصد تک سستے ہیں۔یاد رہے کہ رواں سال حج کے دوران مکہ مکرمہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں کا درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک چلا گیا تھا۔ لاکھوں حاجیوں کو شدید گرمی میں سائے کے بغیر چلنا پڑا اور معقول آرام بھی نہ ملا جس کے باعث معمر، کمزور اور بیمار افراد جانبر نہ ہوسکے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…