لاہور۔۔۔۔۔ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری کی ایک مرتبہ پھر خلاف ورزی شروع ہوگئی اور دشمن فوج نے پاکستانی علاقوں میں شدید فائرنگ کی۔ ترجمان چناب رینجرز کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جب کہ فائرنگ کا سلسلہ رات 3 بجے شروع ہوا تاہم دشمن فوج کی کارروائی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے چناب رینجرز نے بھارتی گنیں خاموش کرادیں۔واضح رہے کہ اکتوبر اور نومبر کے مہینے میں بھارتی فوج کی جانب سے متعدد بار ورکنگ باؤنڈری اور لائن ا ف کنٹرول کی خلاف ورزی کی گئی اور کچھ وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر دشمن فوج نے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
بھارت کی ورکنگ باؤنڈری کی ایک مرتبہ پھر فائرنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف



















































