بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی نژاد ماڈل مس پاکستان منتخب

datetime 1  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)امریکی نژاد پاکستانی شہری ڈاکٹر رابیل اسلم 2024کی نئی مس پاکستان منتخب ہوگئیں ، مس پاکستان گلوبل کا ٹائٹل وردہ منیب رائو اور مس پاکستان ورلڈ کا اعزاز وجیہہ کے نام رہا۔تفصیلات کے مطابق مس پاکستان مقابلوں کی تاج پوشی کی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی سب سے خوبصورت حسینائوں کا اعلان کیا گیا۔

لڑکیوں کے مقابلوں میں مس پاکستان ورلڈ وجیہہ احسان، مس پاکستان ڈاکٹر رابیل اسلم، مس پاکستان یونیورسل کوکب محمود اور مس پاکستان گلوبل کا تاج مہوش بٹ کے حصے میں آیا۔لڑکوں کے ٹائٹل جیتنے والے مسٹر پاکستان ورلڈ عثمان جنجوعہ اور مسٹر پاکستان یونیورسل علی جاوید کو میڈلز پہنائے گئے۔مس پاکستان ورلڈ کی صدرسونیا احمد نے کہا کہ اس طرح کے مقابلے کروانے کا مقصد دنیا بھر میں ہاکستان کے نام کو روشن کرنا ہے۔رواں برس کی منتخب حسینائوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے، پاکستان کی سفیر بن کر پوری دنیا میں ملک کا مثبت امیج بہتر بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…