منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

میں بابا سے کبھی بات نہیں کروں گی، زینب جمیل کی بیٹی کا ماں سے مکالمہ

datetime 29  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)گزشتہ ہفتے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والی سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے بیٹی کے ساتھ ہونے والی گفتگو شیئر کی ہے۔زینب جمیل نے صبح ہسپتال سے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک نئی ویڈیو اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی ۔اداکارہ نے اپنی ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ میری بیٹی میری طاقت ہے، مجھے ان لمحات سے نفرت ہو رہی ہے جب میری بیٹی کو معلوم ہوگا کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ اس کے والد نے کروایا ہے۔

اداکارہ نے مزید بتایا ہے کہ ان کی بیٹی نے ان سے صرف اتنا پوچھا لیکن کیوں ماما، میں بابا سے کبھی بات نہیں کروں گی، اس نے میری ممی کو تکلیف دی۔اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔زینب جمیل کا کہنا ہے کہ ان سے بات نہیں کی جاتی کیونکہ ان کا چہرہ گولی لگنے کے سبب زخمی ہے مگر وہ یہ ویڈیو بنانا چاہتی تھیں۔زینب جمیل نے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں اپنا حوصلہ قرار دیا ہے اور صحتیابی کے لیے دعائوں کی اپیل کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…